Monday, May 4, 2020

ماں بولی (پنجابی زبان دا پچھوکڑ)

لکھاری- آصف خاں
پنجابی زبان کی بنیاد چار خاندان ہیں۔
  1. آریائی
  2. سامی
  3. افریقہ کی بولیاں
  4. چین اور اسکے اوپر کے علاقوں کی بولیاں
1- آریائی
یہ ہند اور یورپ میں بولی جانے والی زبانیں ہیں۔ انکو انڈو یورپین زبانیں بھی کہتے ہیں۔
اس میں فارسی، پنجابی، سنسکرت، پراکرت، پہلوی، اور ہند کی تمام زبانیں ہیں۔
2- سامی
عرب کی سرزمین پر بولی جانے والی زبانیں سامی زبانیں ہیں۔ مثلاً عبرانی، عربی، اور دراوڑی وغیرہ۔
3- افریقہ کی زبانیں۔
مصری، جارجین اور ایتھوپین زبانیں۔
4- چین اور اسکو اوپر والے علاقوں کی زبانیں۔
اس میں چینی، منگولی، جاپانی، ترکی، برمی اور سلیمی زبانیں ہیں۔
ماں بولی کی ابتداء
یہ آریائی زبان ہے۔ جو کہ سنسکرت سے نکلی ہے۔ جبکہ پراکرت سنسکرت سے نکلی ہے اور پھر پراکرت سے ماں بولی نے جنم لیا ہے۔
سنسکرت-پراکرت-آریائی۔ یہ ترتیب ہے۔
دو کھوجکاروں کی تحقیق
1- بابا بدھ سنگھ
2- بنارسی داس جین
ان دو بابوں کا کہنا ہے کہ سنسکرت سے پراکرت نے جنم لیا اور پھر پراکرت سے پنجابی نکلی ہے۔ انہوں نے اس کو ثابت کرنے کے لئے دلیلیں بھی دی ہیں۔
پنجابی زبان کے بارے میں نظریات
1- سنسکرت سے نکلی آریائی زبان
2- ماں بولی پراکرت سے نکلی ہے۔
قبیلہ پرانے سندھ کا واسی۔ آریائی تہزیبوں سے پہلے کی تہزیبوں میں بھی پنجابی بولے جانے کے آثار ملے ہیں۔ جو آج بھی بولی جاتی ہے۔
ماں بولی کا ادب (علم و ادب)۔
پنجابی- سر ، پٹ، کنک، جانگھیا، نک/ناس، جوں
سنسکرت- شر، پٹ، کنک، جانگھ، ناسکا، پوں
پنجابی اور دراوڑی زبان میں مشترک
پنجابی- پیو، مت، لون، مورکھ
دراوڑی- پیو، مت، لون، مورکھ
پنجابی پر عربی کا اثر
پنجابی- ترابی، تسبی، گریب
عربی- تراویح، تسبیح، غریب
کچھ عربی کے غلط مفہوم بھی ہیں پنجابی میں۔
پنجابی- وچارہ، خانقاہ کا رکھوالا ، چالاک
عربی، شہدا(گواہ)، مجاور (پڑوسی)، حضرت (مرد)
پنجابی پر فارسی کا اثر
کرتا، رضائی اور چوغہ فارسی زبان کے الفاظ پنجابی میں آۓ ہیں۔
پنجابی پر ترکی کا اثر
بیگم، کوچ، وظیفہ اور تسمہ وغیرہ ترکی زبان سے آۓ ہیں۔
پنجابی زبان کا ارتقاء
مؤر المسعود- ملتانی،
البیرونی – ہندی، لہوری،
سعود اسعد سلیمان- ہندوی
حامد- جٹکی
امیر خسرو- لہوری
بر خوردار رانجھا- پنجابی
مکدی گل
ماں بولی کی ماں سنسکرت نہیں بلکہ دراوڑی ہے۔

ماں بولی (پنجابی زبان) دا ہچھوکڑ | PMS | CSS | Punjabi

notes for reading. https://theresearchidea.blogspot.com/2020/05/maa-boli-da-pachokar.html

No comments:

Post a Comment

Please feed back us. Your feed back helps us to improve the quality of work. Thank you!