Sunday, May 3, 2020

ڈھولا (پنجابیاں دی جند جان)

تعارف

یہ پنجابی لوک گیتوں کا سردار ہے۔یہ لوک گیت کی ایک قدیم صنف ہے۔یہ ایک نسل سے دوسری نسل تک سینہ بہ سینہ آیا ہے۔پنجاب کے لوگ اسے ایک دوسرے کی زبانی سن کر یاد کر لیتے ہیں۔

ڈھولے کا مآخذ

بقول پروفیسر شارب- ڈھولا بطور محبوب پنجاب کی پرانی علامت ہے۔

ڈھولا کیا ہے؟

ڈھولے سے مراد، محبوب، سجن، رانجھن، اور چن ہے۔ڈھول کے آگے الف لگا کر یہ بنا ہے۔

تعریف

بقول اے ڈی اعجاز– عورت کی طرف سے مرد کے لئے پیار، محبت، عشق کے جزبوں کی جان ہے۔

ڈھولے کے نامور لکھاری؟

پروفیسر شارب عقیل، عبدالغفور قریشی، پروفیسر سر فراز حسین قاضی، احمد ندیم قاسمی

ڈھولے اور ماہیے میں فرق

اس میں مضمون اور وزن کا فرق ہے۔ڈھولے کے لئے کوئ وزن مقرر نہیں۔ جبکہ ماہیے کے لئے مخصوص ہے۔ ڈھولا دو مصرعے اور ماہیا ڈیڑھ مصرعے کا ہوتا ہے۔ معنی کےبلاحظ سے ایک مگر بناوٹ میں مختلف ہیں۔

ڈھولے اور ماہیے میں مشترک قدریں۔

دونوں مشہور، پیار کا پیغام لیے، معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں۔دونوں کا موضوع ایک ہے۔

علاقائی نسبت

پوٹھوار، پنجاب، سرگودھا، شیخوپورہ، ملتان، چولستان۔

ڈھولا عورتوں کی فریاد

پنجاب کی عورتوں کے احساسات، غم، مایوسی، خوشی اور دلیری کا نمونہ ہے۔

ڈھولا گانے کا طریقہ۔

اس کو کسی ساز کی ضرورت نہیں ہوتی۔اپنی ہی آواز میں اتار چڑھاؤ سے سب ہوتا۔

موضوعاتی کھلار

عشق، تصوف، لوک گیت کی اس صنف کے سب سے زیادہ موضوع ہیں۔

ڈھولے کی اقسام

رومانی ڈھولے

کال کے ڈھولے

معرفت کے ڈھولے

یوسف علیہ سلام کے ڈھولے– اس میں حضرت یوسف علیہ سلام کی زندگی کا بارے میں بازار میں بکنے سے عزیز مصر بننے تک کا احوال ہے۔

حسینی ڈھولے– اس میں حضرت امام حسین اور سانحہ کربلا کو لیکر ڈھولے ہیں۔

داستانی ڈھولے۔ اس میں سسی پنوں، اور پنجاب کی رومانوں داستانیں ہیں۔

مکدی گل

ڈھولے عوامی جزبات کے امین، احساسات کے ترجمان ہیں۔ بھلے ابھی ڈھولے کی شاعری ختم ہو گئی ہے۔ مگر ڈھولا ابھی تک خت

Dhola | Punjabi | CSS | PMS

Written solution. https://theresearchidea.wordpress.com/2020/04/20/ڈھولا-پنجابیاں-دی-جند-جان/

No comments:

Post a Comment

Please feed back us. Your feed back helps us to improve the quality of work. Thank you!