Sunday, May 10, 2020

جگراتے-شریف کنجاہی



تعارف
آپکا نام محمد شریف اور والد صاحب کا نام غلام محی الدین تھا۔ آپکا تعلق قصبہ کنجاہ سے تھا۔ یہی آپکی پہچان بھی بن گیا۔ آپ نے گورنمنٹ ہائی سکول سناتن سے میٹرک کیا۔ پنجاب یونیورسٹی سے پنجابی، اردو اور فارسی میں ماسٹرز کیا۔ گورنمنٹ کالج اٹک میں فارسی مضمون کے لیکچرار کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ پنجاب یونیورسٹی میں پنجابی پڑھائی۔ اسلام آباد میں اردو اخبار کے مدیر بھی رہے۔
تراجم
جاوید نامہ اردو میں ترجمہ کیا۔ Reconstruction of Islamic religious thoughts کو پنجابی میں ترجمہ کیا۔ قرآن پاک کا بھی پنجابی میں ترجمہ کیا۔ بابا فرید کا کلام اردو میں لکھا۔ آپ کارل مارکس کے نظریات سے متاثر تھے۔
کتب
پنجابی لغت، جھاتیاں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبات۔
جدید شاعری کا بانی
“رفتہ رفتہ مجھے احساس ہوا جس علاقے کی مجھ میں مہک ہے وہ مہک میری اردو شاعری میں نہیں آ پائی۔”
اسکے بعد آپنے جگراتے جیسا شاہکار لکھا۔
جگراتے دا ویروا
نیکی، سادگی، بزرگی اور طہارت نظموں میں ملتی ہے۔
جنگ کا مخالف اور امن کا پجاری
دوسری جنگ عظیم کا کیا بنے گا۔ “مولا خیر کرے”
جنگاں مڑ چھڑیاں کے چھڑیاں
قوماں مڑ بھڑیاں کے بھڑیاں
دور کتے گجدے نے جیڑھے
آ وسے جد ویڑھے
کی ہووے دا
کی بنے دا
کی کراں دے
کدھر جاواں دے
امن کا نظریہ
امن دیاں بیڑیاں ڈب کے ای ترنا اے
اجے اسی امن لئی بڑا کجھ کرنا اے
ہمدردی تے بھائی چارے دی فضا
زندگی دے ڈنگ وہ مکایاں نئی مکدے
کرماں دے مارے کوبھے
آپ تے سکایاں نئیں سکدے (فنی تفسیر- سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تھے)
ظالم سرمایہ دار اور حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید
امیر کو امیر تر اور غریب کو غریب تر کرنے والے نظام پر کھلے دل سے نقطہ چینی کی۔
عشق
کلیاں میں بہہ کھ لواں نت تیرا ناں
تینوں یاد کراں
خوبیاں
عام زبان استعمال کی۔
فارسی اور عربی کو نہیں ملایا۔
نرم اور میٹھا لب و لہجہ اپنایا۔
شاعری میں شرافت ہے۔
تخلیقی اعتبار سے نئے خیالات، رجحانات اور سوچ کے تجزیے کیے۔
اختصار اور مقامی تشبیہیں استعمال کیں
جدید شاعری کا بانی کیوں؟
وہ لوگ ہوتے ہیں جو نی چیز کی بنیاد رکھیں اور فکر اور فن کا استعمال کریں۔
مکدی گل
عالمی اور آفاقی فویوں کی ترجمانی کی۔سیاسی، سماجی اور معاشرتی رویوں کے ترجمان ہیں۔ وسیب کے ماحول کی تصویری شکل کو شعوری رشتوں کی مضبوط بنیادوں پر استوار ک

No comments:

Post a Comment

Please feed back us. Your feed back helps us to improve the quality of work. Thank you!