تعارف
اولاد نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی پیاری ہوتی
ہے۔فطرتاً یہ پیار اللہ کی تقسیم سے ماں کے حصے میں آیا ہے۔
لوری کا وجود
لوری کا وجود دنیا کی ہر زبان میں کامن ہے۔ اس اعتبار سے یہ دنیا کی سب سے قدیم صنف ہے۔
لوری کا آغاز
پہلی دفعہ جب ماں نے آنکھوں کے نور، دل کے سرور، روح کے چین اور وجود کے قرار کو سینے سے لگا کر ممتا کے جذبات اپنے بچے کے لئے بولے۔
بقول بالزاک- دنیا کا سب سے میٹھا گیت وہ لوری ہے جو بچہ پیدائش کے فوری بعد اپنی ماں سے سننا شروع کرتا ہے۔
لوری کیا ہے؟
دنیا بھر کے گیتوں میں سے مقدس، میٹھا اور من موہنے والا گیت ماں اور بہن کی طرف سے ہوتا ہے۔
بقول اختر شمار- بچے کی ماں بہن، نانی یا دادی کی گود میں چھوٹے بچے کو سلانے کے لیے اسکی پیٹھ پر تھپکی دے کے جو لوک گیت گایا جاتا ہے۔ اسے لوک گیت کہتے ہیں۔
بقول رابندر ناتھ ٹیگور- لوری کانوں کے ساتھ روح میں اترنے والی چیز ہے۔
پنجاب کی لوری کی کہانی
پنجاب شروع سے ہی زرعی معاشرے والا علاقہ رہا ہے۔اسکی بڑی آبادی دیہاتوں میں رہتی رہی ہے۔اس لیے اسکی لوریوں میں سماجی رویے، جانوروں، کھیتی، فصلوں اور اناج کا ذکر رہا ہے
شریف کنجاہی- جھاتیاں- پنجاب کو لوری پڑھ کر دو باتوں کی طرف ضرور خیال جاتا ہے پہلا اناج اور دوسرے جانور۔
لوری کی خوبصورت تصویریں
اس نے ہمہ گیر رنگوں کو اپنے اندر سمویا ہوا ہے۔
مذہبی رنگ
معاشی رنگ
فصلیں، رسمیں اور رشتوں کے رنگ
مکدی گل
بقول مقصود ناصر چودھری۔ گیت ہماری تہذیب میں ہیں۔ ہماری پونجی لوک گیت ایک ایسی پونجی ہے جس پر ہمیں مان ہے۔
Lori, Lok Geet, Lecture, Punjabi- CSS - PMS
written lecture. https://theresearchidea.wordpress.com/2020/04/25/لوری-ماں-کی-دعا/
No comments:
Post a Comment
Please feed back us. Your feed back helps us to improve the quality of work. Thank you!